پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

لاہور – مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل … پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں